Scroll Top

Enrol for Incubation

 

    Your Information

    آپ کی معلومات

    1. Full Name* * مکمل نام

    2. Age* * عمر

    3. Class* * جماعت

    4. Email Address* * ای میل

    5. Phone Number* * فون نمبر

    6. Full Name of School (please include branch name as well)* * اسکول کا مکمل نام (برانچ کا نام بھی شامل کیجیے)

    7. Address of School* * اسکول کا مکمل پتہ

    8. City* * شہر

    Your Parent/Guardian’s Information

    آپ کے والدین / سرپرست کی معلومات

    9. Full Name* * مکمل نام

    10. Relationship to Applicant* -۱۰ * درخواست گزار سے تعلق

    11. Phone Number* -۱۱ * فون نمبر

    12. Email Address* -۱۲ * ای میل

    Team Information

    ٹیم کی معلومات

    13. I am applying as* -۱۳ * میں درخواست دے رہا / رہی ہوں

    a. Total number of members in your team* * آپ کی ٹیم کے ارکان کی کل تعداد

    14. Tell us about yourself/your team and why you are set up for success.* -۱۴ * ہمیں اپنے بارے میں/اپنی ٹیم کے بارے میں بتائیے اور آپ اپنی کامیابی کے لئے کیوں پُر اعتماد ہیں۔

    Business Idea

    بزنس آئیڈیا

    15. What is the name of your business?* -۱۵ * آپ کے بزنس کا نام کیا ہے؟

    16. Briefly describe your business idea* -۱۶ * اپنے بزنس آٗئیڈیا کے بارے میں مختصراً بتائیے۔

    17. What problem does your business idea solve?* -۱۷ * آپ کابزنس آٗئیڈیا کس مسئلے کا حل فراہم کرتا ہے؟

    18. What are some potential challenges and risks you might face in executing your business idea, and how do you plan to overcome them?* -۱۸ * اپنے بزنس آئیڈیاکو عملی جامہ پہنانے میں آپ کو کن ممکنہ مشکلات اور خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اورآپ ان پر قابو پانے کی منصوبہ بندی کیسے کریں گے؟

    19. What makes your business idea unique?* -۱۹ * آپ کے بزنس آٗئیڈیا کو کیا چیز منفرد بناتی ہے؟

    20. Who is your target market?* -۲۰ * آپ کی مصنوعات کے خریدار کون ہیں ؟(ٹارگٹ مارکیٹ)

    21. What positive social impact does the idea aim to create (if any)? -۲۱ * آپ کے بزنس آٗئیڈیاسےمعاشرے پر کیا مثبت اثر ہوگا (اگر کوئی ہے)؟

    22. Provide a timeline for your project, including major milestones and deadlines.* -۲۲ * اپنے پروجیکٹ کی ٹائم لائن بشمول حتمی تاریخ فراہم کیجئے۔

    Financial Information

    مالی معلومات

    23. What financial resources, if any, do you currently have to support the business? -۲۳ * آپ کے پاس کاروبار کو فروغ دینے کے لیے فی الحال کون سے مالی وسائل ہیں (اگر کوئی) ؟

    24. How much funding (in Pakistani rupees) do you need to execute your project? -۲۴ * آپ کو اپنے کاوباری منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے کتنی رقم (پاکستانی روپے میں) درکار ہے؟

    25. What are your key elements of cost (Key elements of cost are the important things that you need to spend money on when starting and running your business. It includes things like buying materials or equipment, paying for services, and other expenses that are necessary for your business to work.) -۲۵ * اس بزنس کو چلانے کے لئے اہم اور ضروروی اخراجات کون سے ہیں( خصوصاً جن پر آپ کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور چلانے کے لیے رقم درکار ہوتی ہے۔ اس میں سامان خریدنا، خدمات کی ادائیگی، اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔)

    26. How do you plan to fund your business beyond the SparkTank programme? -۲۶ * آپ اپنے بزنس میں سرمایہ کاری کے لیے اسپارک ٹینک کے علاوہ مزید کن ذرائع پر انحصار کر رہے ہیں؟

    Market Research

    مارکیٹ ریسرچ

    27. Have you conducted any market research? If yes, please provide details.* -۲۷ * کیا آپ نے مارکیٹ میں اپنے منتخب کردہ بزنس کی طلب پر تحقیق کی ہے؟ اگر ہاں، تو براہ کرم تفصیلات فراہم کیجیے۔

    28. Who are your competitors, if any? -۲۸ * آپ کے کاروباری حریف کون ہیں (اگر کوئی ہیں)؟

    29. How is your solution better than your competitors’? -۲۹ * آپ کابزنس آٗئیڈیا آپ کے حریفوں کے مقابلے میں کس طرح بہتر ہے؟

    30. How do you plan to market and promote your product/service and reach your target audience?* -۳۰ * آپ نے اپنی مصنوعات/ خدمات کی تشہیر کرنے، اسے فروغ دینے اورمتعلقہ لوگوں (ہدف) تک پہنچانے کا کیا منصوبہ بنایا ہے؟

    Additional Requirements

    اضافی معلومات

      Video
    • Please make a video briefly introducing yourself and explaining what you hope to achieve by joining our incubation programme.
    • You can speak in English or Urdu.
    • Your video should be a maximum of 2 minutes.
    • The video should be in MP4 format and in landscape mode.
    • Upload your video to google drive and share the public link in the field below.
      ویڈیو
    • براہ کرم مختصراً اپنا تعارف کرواتے ہوئے ایک ویڈیو بنائیے اور اس میں یہ بتائیے کہ ہمارے انکیوبیشن پروگرام میں شامل ہو کر آپ کیا فائدہ حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں۔
    • آپ ویڈیو میں انگریزی یا اردو زبان کا استعمال کر سکتے ہیں۔
    • آپ کی ویڈیو کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ ۲منٹ ہونا چاہیے۔
    • ویڈیو MP4 فارمیٹ اور لینڈ اسکیپ شکل میں ہونی چاہیے۔
    • اپنی ویڈیو گوگل ڈرائیو یا یوٹیوب پر اپ لوڈ کیجئےاور نیچے دیے گئے خانے میں بطور پبلک لنک اس کا اشتراک کریں۔

    Applications are closed.